Driver Job in Kuwait.
(کویت میں ڈرائیور کی نوکری)
Experience driving both auto and manual vehicles is necessary.
(آٹو اور مینوئل گاڑی چلانے کا تجربہ ضروری ہے)
Kuwait driving license is necessary.
(کویت کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Transferable Visa 18 is necessary.
(ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے)
The job is in Shuwaikh.
(نوکری الشويخ میں ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی8گھنٹے ہے)
Work is in a company supplying fruits and vegetables.
(پھل اور سبزیاں سپلائی کرنے والی کمپنی میں کام ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Text only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Message between 9 AM and 5 PM.
(دن9سے5بجے کے دوران میسج کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96597876783
Driver Job
Job ID: 2457