Fast Food Chef Job

Job ID: 2461

Fast Food Chef Job in Oman.
(عمان میں فاسٹ فوڈ شیف کی نوکری)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in burgers, shawarma, and other fast food items is necessary.
(برگر، شاورما اور دیگر فاسٹ فوڈ ائٹمز میں مہارت ضروری ہے)
Omani Iqama is necessary.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Salary is 160 to 180 Omani Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 160سے180 عمانی ریال ہے)
Visa and accommodation will be provided.
(ویزا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Asian candidate is needed.
(ایشین امیدوار کی ضرورت ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Text only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96879404509

Jobs in Oman
عمان میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں