Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ڈرائیور کی نوکری)
Saudi Arabian driving license is necessary.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Saudi Iqama is necessary.
(سعودی اقامہ ضروری ہے)
The job is for food delivery.
(فوڈ ڈلیوری کا کام ہے)
The job is in Jeddah.
(نوکری جدہ میں ہے)
Salary is 2300 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2300 سعودی ریال ہے)
200 Riyals will be provided for internet.
(200ریال انٹرنیٹ کے لیے فرام کیے جائیں گی)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی10گھنٹے ہے)
Home driver and domestic worker Iqama will not be accepted.
(گھر ڈرائیور اور عامل منزلی کا اقامہ نہیں چلے گا)
For more information, contact on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیےواٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Text only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966556579875
Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں