Waiter Job

Waiter Job in Qatar.
(قطر میں ویٹر کی نوکری)
Two years of experience is necessary.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Qatari Iqama is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
NOC is necessary.
(این او سی ضروری ہے)
The job is at an Indian restaurant.
(انڈین ریسٹورینٹ میں کام ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97450351551

Jobs in Qatar
قطر میں نوکریاں