Food Delivery Job in Qatar.
(قطر میں فوڈ ڈلیوری کی نوکری)
Qatar bike driving license is necessary.
(قطر کا بائیک ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Knowledge of routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Must know how to work on Google Maps.
(گوگل میپ پر کام کرنا آتا ہو)
The motorcycle will be yours.
(موٹر سائیکل آپ کی ہو گی)
You can get the motorcycle on a rate.
(آپکو موٹر سائیکل ریٹ پر بھی مل سکتی ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Qatari Iqama is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English language is necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
The job is with Snunu Delivery Service.
(سنونو ڈلیوری سروس میں کام ہے)
For more information, contact on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیےواٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97477796424
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں