Supermarket Staff Job

Job ID: 1337

Supermarket staff required.
(سپرمارکیٹ سٹاف کی ضرورت ہے)
Arabic and English language required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Help customers find products.
(گاہکوں کو مصنوعات تلاش کرنے میں مدد دینی ہو گی)
Label and organize products on shelves.
(مصنوعات کو صحیح طریقے سے لیبل لگانا اور شیلفوں پر ترتیب دینا ہو گا)
Salary is 2500 to 3000 Dirhams per month.
(تنخواہ مہینے کی 2500 سے 3000 درہم ہے)
Transport allowance will be provided.
(ٹرانسپورٹ الاونس دیا جائے گا)
Other facilities will be provided as per the law.
(دیگر سہولتیں قانون کے مطابق دی جائیں گی)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Message on WhatsApp only, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971545810811

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔