Helper required.
(ہیلپر کی ضرورت ہے)
Work is in Noon Company’s warehouse.
(نون کمپنی کے گودام میں کام ہے)
UAE residence permit required.
(یو اے ای اقامہ ضروری ہے)
Hardworking and honest candidate required.
(محنتی اور ایماندار امیدوار کی ضرورت ہے)
11-hour duty.
(11 گھنٹے ڈیوٹی ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Salary is 2000 Dirhams per month.
(تنخواہ مہینے کی 2000 درہم ہے)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Message on WhatsApp only, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971559351424
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں