Safety Officer Job

Post ID: 1458
Country: Saudi Arabia (سعودی عرب)

Safety Officer Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں سیفٹی آفیسرکی نوکری)
The job is in Medina Munawara.
(نوکری مدینہ منورہ میں ہے)
At least four years of experience is required.
(کم از کم چار سال کا تجربہ ضروری ہے)
NEBOSH certificate is required.
(نیبوش سرٹیفکیٹ ضروری ہے)
The salary is 17 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 17 سعودی ریال ہے)
The first salary will be given after two months.
(پہلی تنخواہ دو مہینے کے بعد ملے گی)
Food and accommodation will be provided by the company.
(کھانا اور رہائش کمپنی فراہم کرے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Send your CV and documents via WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
For more information, please contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966540968818

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔