Tailor Job in Kuwait.
(کویت میں درزی کی نوکری)
The job is in Mahboula.
(نوکری محبولہ میں ہے)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in women’s party wear, gowns, etc. is required.
(خواتین کے پارٹی وئیر، گاؤن وغیرہ میں مہارت ضروری ہے)
The job is in a fashion boutique.
(فیشن بوتیک میں کام ہے)
The salary is between 200 to 225 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 200 سے225 کویتی دینار ہے)
Transferable Visa 18 is required.
(ٹرانسفرایبل ویزا 18 ضروری ہے)
Applicants from Asian countries are required.
(ایشائی ممالک سے تعلق رکھنے والے امیدوار کی ضرورت ہے)
For more information, please contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96560901076
Jobs in Kuwait
کویت میں نوکریاں
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں