Pizza Chef Job

Job ID: 1124

A pizza chef is required.
(ایک پیزا شیف کی ضرورت ہے)
The job is in Adliya.
(نوکری عدلیہ میں ہے)
Three years of experience is necessary.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
The salary is 150 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 150 بحرینی دینار ہے)
Visa and accommodation will be provided.
(ویزا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
The work is in an Arabic restaurant.
(عربی ریسٹورینٹ میں کام ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
The work is for 12 hours.
(بارہ گھنٹے کام ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)

Phone: +97336212353

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں