A salesman is required.
(سیلزمین کی ضرورت ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
The duty is 9 hours.
(نو گھنٹے ڈیوٹی ہے)
The salary is 180 to 200 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 180 سے 200 بحرینی دینار ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Overtime on two Fridays per month.
(مہینے میں دو جمعہ کے دن اوور ٹائم ہے)
Commission will also be given.
(کمیشن بھی ملے گا)
The job is in an electronics company.
(الیکٹرونکس کمپنی میں نوکری ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Age should not be more than 30 years.
(عمر تیس سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Phone: +97332333488
Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں