Receptionist Job
Receptionist job available(استقبالیہ کی نوکری ہے)
Salary will be finalized after the interview(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
2 years of experience in this work is necessary(اس کام کا دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Good communication skills and computer knowledge are necessary(بات چیت کرنے کی اچھی مہارت اور کمپیوٹر کا علم ہونا ضروری ہے)
Education: Graduation is necessary(تعلیم: گریجویٹ ہونا ضروری ہے)
Transferable visa with NOC is necessary(این او سی کے ساتھ قابل منتقلی ویزا ہونا ضروری ہے)
View Details
تفصیل دیکھیں