Draughtsman job in Qatar.
(قطر میں ڈرافٹ مین کی نوکری)
Qatari Iqama is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
5 years of experience is required.
(5سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in CNC machine language (G-code) for laser cutting work is necessary.
(لیزر کٹنگ کے کام کے لیے سی این سی مشین لینگویج (جی کوڈ) میں مہارت ضروری ہے)
Diploma in AutoCAD is necessary.
(آٹو کیڈ میں ڈپلومہ ضروری ہے)
Transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
30 days paid leave after one year.
(ایک سال کے بعد30دن تنخواہ کے ساتھ چھٹی ہے)
Work is for a long term.
(لمبے عرصے کے لیے کام ہے)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Don’t forget to write Draughtsman in the subject.
(سبجیکٹ میں ڈرافٹ مین لکھنا نہ بھولیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
Carrer.Qatar@kaefer.com
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں