Heavy Driver job

Job ID: 2605

Heavy Driver job in UAE.
(یواےای میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
UAE residence is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
UAE driving license number 4 is necessary.
(یواےای کا ڈرائیونگ لائسنس نمبر 4 ضروری ہے)
Work is to drive a mixer truck.
(مکسر ٹرک چلانے کا کام ہے)
Experience is preferred.
(تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Salary is up to 4000 Dirhams per month.
(تنخواہ مہینے کی 4000 درہم تک ہو گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+971588226501

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں