Cashier job in Qatar. (قطر میں کیشئیر کی نوکری) Qatari residence is necessary. (قطری اقامہ ضروری ہے) Two years of experience in retail shop work is necessary. (ریٹیل شاپ کے کام میں 2 سال کا تجربہ ضروری ہے) NOC is necessary. (این او سی ضروری ہے) Job is in Al Khor. (نوکری الخور میں ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی) Age should be between 25 and 30 years. (عمر 25 سے 30 سال ہونی چاہیے) Proficiency in computers is necessary. (کمپیٹوٹر میں مہارت ضروری ہے) Arabic and English language is necessary. (عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Send your CV and documents by email. (اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل nithin@alhabarigroup.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔