Diesel Mechanic Job

Job ID: 1376

Diesel Mechanic job available in Qatar.
(ڈیزل مکینک کی نوکری قطر میں دستیاب ہے)
Diploma in Automobile is required.
(آٹو موبائل میں ڈپلومہ ضروری ہے)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expert in truck work such as Actros, Scania, Man, and Renault.
(ٹرکوں کے کام میں ماہر ہو Actros, Scania, Man and Renault)
Expertise in engine gear differential overhauling is necessary.
(انجن گیئر ڈیفرینشل اوور ہالنگ کا ماہر ہونا ضروری ہے)
Expertise in pneumatics and hydraulics is also necessary.
(نیومیٹک اور ہائیڈرولک سے متعلق مہارت بھی ضروری ہے)
The salary is 4000 Qatari Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 4000 قطری ریال ہے)
Send your CV and documents via WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97466320364

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
×

Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔