Barista job available in Qatar.
(باریستاکی نوکری قطر میں دستیاب ہے)
Two years of experience is necessary.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in making all kinds of tea and coffee is required.
(ہر قسم کی چائے اور کافی بنانے میں مہارت ضروری ہے)
Arabic and English languages are necessary.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Qatari Iqama is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
A hardworking young person with a good personality is needed.
(اچھی پرسنلٹی والے محنتی نوجوان کی ضرورت ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Send your CV and documents via email.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
recruitment@ocs.com.qa
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں