Civil Engineer Job in Kuwait.
(کویت میں سول انجینئرکی نوکری)
The job is in Kuwait City.
(نوکری کویت سٹی میں ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Expertise in site preparation, foundation construction, and building erection is required.
(سائٹ کی تیاری، بنیاد کی تعمیر، اور عمارت کو کھڑا کرنے میں مہارت ضروری ہے)
A bachelor’s degree in civil engineering or a related field is required.
(سول انجینئرنگ یا متعلقہ فیلڈ میں بیچلر کی ڈگری ضروری ہے)
Proven experience in managing and supervising construction projects is required.
(تعمیراتی منصوبوں کے انتظام اور نگرانی میں ثابت تجربہ ضروری ہے)
Strong knowledge of engineering principles, building codes, and regulations is necessary.
(انجینئرنگ کے اصولوں، بلڈنگ کوڈز، اور ضوابط کا مضبوط علم ہونا ضروری ہے)
Problem-solving and decision-making skills are essential.
(مسئلہ حل کرنے اور فیصلہ کرنے کی مہارت ہونا ضروری ہے)
Send your CV and documents via WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96567636489