Barber Job in Oman.
(عمان میں حجام کی نوکری)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Omani residency is necessary.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
Must be expert in all work of a barber work.
(حجام کے تمام کاموں میں مہارت ضروری ہے)
Hardworking Pakistani candidate is required.
(محنتی پاکستانی امیدوار کی ضرورت ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Send your picture and work video via message.
(اپنی تصویر اور کام کی ویڈیو میسج کر دیں)
For more information, contact via WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96878663318
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں