Workshop Manager Job

Post ID: 476
Country: Kuwait (کویت)

Needed: One Workshop Manager
(ایک ورکشاپ مینیجر کی ضرورت ہے)
Job is in Al-Farwaniyah, Kuwait
(نوکری الفروانیہ، کویت میں ہے)
Salary will be finalized after interview
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Bachelor’s degree in Mechanical or Automotive Engineering is necessary
(مکینیکل یا آٹوموٹو انجینئرنگ میں بیچلر کی ڈگری ضروری ہے)
5 to 10 years of experience in vehicle maintenance, workshop management, or related field is necessary
(گاڑیوں کی دیکھ بھال، ورکشاپ کے انتظام، یا متعلقہ شعبے میں 5 سے 10 سال کا تجربہ ضروری ہے)
Proven experience in managing a team in a workshop environment is needed
(ورکشاپ کے ماحول میں ٹیم کو منظم کرنے کا ثابت شدہ تجربہ چاہیے)
Send your CV and documents on WhatsApp
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
Press the button below to see contact details
(نیچے بٹن دبا کر رابطے کی تفصیل دیکھیں) 

(((Button – بٹن))) 

+96569980131

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔