Welder Job in Saudi Arabia available. (سعودی عرب میں ویلڈر کی نوکری دستیاب ہے) Good experience in multi-welding is required. (ملٹی ویلڈر کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Saudi residency permit is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Job location is in Jubail. (الجبیل میں نوکری کی جگہ ہے) Sponsorship transfer will not be available. (تنازل نہیں ہوگا) Salary is 28 Saudi Riyals per hour. (تنخواہ گھنٹے کی 28 سعودی ریال ہے) It is better if you can speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے) Immediate requirement for 50 experienced multi-welders. (تجربہ کار 50ملٹی ویلڈر کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966539487696
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔