Welder Job in Saudi Arabia

Job ID: 7827

Welder Job in Saudi Arabia available.
(سعودی عرب میں ویلڈر کی نوکری دستیاب ہے)
One year of experience in MIG welding is required.
(مگ ویلڈرنگ کا ایک سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Two-year contract.
(دو سال کا کنٹریکٹ ہے)
21 days of leave per year.
(ہر سال 21دن کی چھٹی ملے گی)
Ticket will be provided after two years.
(دو سال کے بعد ٹکٹ ملے گا)
Job location is Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی 8گھنٹے ہے)
Salary is 1600 Saudi Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 1600 سعودی ریال ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966580262663

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں