Welder Job in Bahrain is available. (بحرین میں ویلڈر کی نوکری میسر ہے) Candidate should have good experience in 6G welding. (امیدوار کا 6جی ویلڈنگ میں اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Job is in Al Hidd. (الحد میں نوکری ہے) Accommodation will be provided. (رہائش دی جائے گی) Transport facility will be available. (ٹرانسپورٹ کی سہولت موجود ہو گی) Duty is 8 hours. (ڈیوٹی 8گھنٹے ہے) Approximately 4 hours daily overtime. (تقریبا روزانہ 4گھنٹے اوور ٹائم ہے) Monthly salary is 110 Bahraini Dinar. (تنخواہ مہینے کی 110 بحرینی دینار ہے) Two holidays in a month. (مہینے میں دو چھٹیاں ہیں) Candidate should have free or flexi visa. (فری یا فلیکسی ویزا والے امیدوار کی ضرورت ہے) Message on WhatsApp for more information. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97335478699
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔