Welder Job in Bahrain. (بحرین میں ویلڈر کی نوکری) Experienced TIG and ARC welders are required. (اچھے تجربے والےٹگ اور آرک ویلڈوں کی ضرورت ہے) Experience working in Arab countries is preferable. (عرب ممالک میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) Bahrain residency permit is required. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Job location is Manama. (منامہ میں نوکری ہے) Speaking Arabic is preferable. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے) Good facilities and salary will be provided. (اچھی سہولتیں اور تنخواہ مہیا کی جائے گی) Send your CV via WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97338784951
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔