Welder Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ویلڈر کی نوکری) Good experience in blacksmithing “Haddad” work is necessary. (لوہار”حداد” کے کام میں بہت اچھا تجربہ ضروری ہے) Expertise in door, window, etc., work is necessary. (دروازےاور کھڑکیایوں وغیرہ کے کام میں مہارت ضروری ہے) Saudi Arabian Iqama is necessary. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Sponsorship transfer is necessary. (تنازل ضروری ہے) Salary is 2500-3000 SAR per month. (تنخواہ مہینے کی 2500سے3000 سعودی ریال ہے) Job is in Khulais. (نوکری خليص میں ہے) Immediate need for an expert worker. (اچھے کاریگر کی فوری ضرورت ہے) For more information, contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966508874154
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔