Welder Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ویلڈر کی نوکری) Immediate requirement for 3G welder with good experience. (اچھے تجربے والے3جی ویلڈر کی فوری ضرورت ہے) Iqama must not be expired. (اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Good salary will be provided. (اچھی تنخواہ فراہم کی جائے گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی) Job is in Jazan. (جازان میں نوکری ہے) Knowing Arabic language is preferred. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے) For further information, contact on WhatsApp. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966550039617
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔