Welder Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ویلڈر کی نوکری)
Expert welder needed for a workshop.
(ورکشاپ میں ماہر ویلڈر کی ضرورت ہے)
Good experience in welding windows and doors is required.
(کھڑکیاں اور دروازوں وغیرہ کی ویلڈنگ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Saudi Arabia Iqama is essential.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
The job is in Riyadh Al-Naseem.
(ریاض النسیم میں نوکری ہے)
Knowing Arabic language is preferable.
(عربی زبان بولنی آتی ہو تو بہتر ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966506785687
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں