Post a Job
نوکری پوسٹ کریں

Welder Job

Job ID: 3865

Welder Job in Oman.
(عمان میں ویلڈر کی نوکری)
TIG and ARC multi-welder needed.
(ٹگ اور آرک ملٹی ویلڈر کی ضرورت ہے)
Three years of good experience is necessary.
(تین سال کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Experience in Duqm Refinery, Liwa Plastics, and LNG plants, etc., is preferred.
(دقم ریفائنری، لیوا پلاسٹک اور ایل این جی پلانٹس وغیرہ میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Must be skilled in welding CS, SS, and AS materials.
(سی ایس، ایس ایس اور اے ایس میٹریل کو ویلڈ کرنے میں مہارت ہونی چاہیے)
The job is in Sohar.
(نوکری صحار میں ہے)
Salary is 320 Omani Rials per month.
(تنخواہ مہینے کی 320 عمانی ریال ہے)
Food and accommodation will be provided.
(کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Send your CV, welder ID, and welder test report on WhatsApp.
(اپنی سی وی، ویلڈر آئی ڈی اور ویلڈر ٹیسٹ رپورٹ واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Just message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96879294262

Jobs in Oman
عمان میں نوکریاں
Report
رپورٹ