Welder Job

Post ID: 2621
Country: Bahrain (بحرین)

welder Job in Bahrain.
(بحرین میں ویلڈر کی نوکری)
MIG and TIG welder needed.
(مگ اور ٹگ ویلڈر کی ضرورت ہے)
Good welding experience is necessary.
(ویلڈنگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
The salary for MIG welder is 160 to 200 Bahraini Dinar.
(مگ ویلڈرکی تنخواہ160سے200بحرینی دینار ہے)
The salary for TIG welder is 160 to 200 Bahraini Dinar.
(ٹگ ویلڈرکی تنخواہ160سے200بحرینی دینار ہے)
The salary for multi-welder is 200 to 300 Bahraini Dinar.
(ملٹی ویلڈرکی تنخواہ200سے300بحرینی دینار ہے)
There is 4 hours overtime daily.
(روزاہ چار گھنٹے اوور ٹائم ہے)
Food and accommodation will be provided.
(کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97334079703

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔