Watch Repair Technician Job in Oman.
(عمان میں گھڑی کی مرمت کے ٹیکنیشن کی نوکری)
Candidate with very good experience is required.
(بہت اچھے تجربے والے امیدوار کی ضرورت ہے)
Expertise in repairing all types of watches is necessary.
(ہر قسم کی گھڑیوں کی مرمت میں مہارت ہونی چاہیے)
Oman ID is mandatory.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Knowing Arabic language is preferred.
(عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ دی جائے گی)
Other basic facilities will also be available.
(مزید بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Send your CV and photo on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور تصویرواٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96871004626
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں