Wall Painter Job in Oman.
(عمان میں وال پینٹر کی نوکری)
Good experience in painting doors, windows, and walls is necessary.
(دروازے، کھڑکیاں اور دیواروں کو پینٹ کرنے کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Duty is nine hours.
(ڈیوٹی9گھنٹے ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک دن چھٹی ہو گی)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
20 Riyals will be provided for food.
(کھانے کے لیے20 ریال فراہم کیے جائیں گے)
Salary is 120 Omani Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 120 عمانی ریال ہے)
Overtime will also be given.
(اوور ٹائم بھی دیا جائے گا)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96891928745
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں