Waiter job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں ویٹر کی نوکری میسر ہے)
People without experience can also apply.
(بغیر تجربے کے افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں)
Youth with good personality is required.
(اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے)
Very good English language is essential.
(بہت اچھی انگلش زبان ضروری ہے)
Only Pakistani, Indian, Sri Lankan or Bangladeshi waiter is needed.
(صرف پاکستانی، انڈین،سری لنکن یا بنگالی ویٹر کی ضرورت ہے)
Sponsorship transfer will be necessary.
(تنازل ضروری ہو گا)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Job is in a restaurant in Jeddah.
(جدہ میں ریسٹورنٹ میں کام ہے)
For more information, contact on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966559790444
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے