Waiter Job in Kuwait

Job ID: 9206

Waiter Job in Kuwait, contact now.
(کویت میں ویٹر کی نوکری، ابھی رابطہ کریں)
Experienced waiter urgently required.
(فوری طور پر تجربہ کارویٹر کی ضرورت ہے)
Arabic language is mandatory.
(جو عربی بول سکتا ہو)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation offered by company.
(رہائش کمپنی کی طرف سے دی جائے گی)
Salary will be 200 Kuwaiti Dinars.
(تنخواہ200کویتی دینار ہو گی)
Job location is Jahra.
(نوکری کی جگہ جہرہ میں ہے)
Municipal card is required.
(بلدیہ کارڈ موجود ہونا چاہیے)
Maintain cleanliness at workplace.
(کام کی جگہ کی صفائی برقرار رکھنی ہوگی)
Teamwork and quick service expected.
(ٹیم ورک اور تیز سروس متوقع ہے)
Send experienced documents via WhatsApp.
(براہ کرم اپنے تجربے کا ڈاکومنٹ واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Do not make phone calls.
(فون کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96597219883

×

Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔