Waiter Job in Kuwait is available. (کویت میں ویٹر کی نوکری دستیاب ہے) Two years of waiter experience is required. (دو سال کا ویٹر کا تجربہ ہونا چاہیے) Kuwaiti Iqama must be available. (کویتی اقامہ موجود ہونا ضروری ہے) Visa 18 Ahli is necessary. (ویزا18اہلی ضروری ہے) Good Arabic and English language skills are necessary. (اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) A well-presented young individual is required. (اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only send a message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96565646837
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔