Waiter Job in Bahrain

Post ID: 8784
Country: Bahrain (بحرین)

waiter Job in Bahrain is available.
(بحرین میں ویٹر کی نوکری دستیاب ہے)
Two years of waiter experience is required.
(ویٹر کا دو سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے)
Must be present in Bahrain.
(بحرین میں موجود ہونا ضروری ہے)
Free visa will be provided.
(فری ویزا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation will be available.
(رہائش میسر ہو گی)
Food will be provided.
(کھانا مہیا کیا جائے گا)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ فراہم کی جائے گا)
Ticket will be given after two years.
(دو سال کے بعد ٹکٹ بھی ملے گا)
Job location is in Jid Ali.
(نوکری کی جگہ جد علی میں ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333331952

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔