Waiter Job in Bahrain

Job ID: 8728

Waiter Job in Bahrain is available.
(بحرین میں ویٹر کی نوکری دستیاب ہے)
Expert waiter required for four-star hotel.
(فور سٹار ہوٹل کے لیے ماہر ویٹر کی ضرورت ہے)
One year experience in star hotel or restaurant work is necessary.
(سٹار ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں کام کا ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Diploma or degree in Hotel Management is necessary.
(ہوٹل مینجمنٹ میں ڈپلومہ یا ڈگری ضروری ہے)
Must be fluent in English and Arabic.
(اچھی انگلش اور عربی زبان بولنا آتی ہو)
Accommodation will be provided.
(رہائش دی جائے گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Food will be available during duty.
(ڈیوٹی کے دوران کھانا میسر ہو گا)
Monthly salary is 140 to 160 Bahraini Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 140سے160 بحرینی دینار ہے)
Send your CV by email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr@crystalpalacehotelbah.com

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں