Waiter Job in Bahrain is available. (بحرین میں ویٹر کی نوکری) Experienced waiter is required. (اچھے تجربے والے ویٹر کی ضرورت ہے) Good Arabic and English language skills are necessary. (اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Should know how to use POS system. (پی او ایس سسٹم کی استعمال کرنا آتا ہو) Job location is Al Riffa. (الرفاع میں نوکری کی جگہ ہے) Bahrain residency permit is required. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Basic facilities will also be available. (بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی) For more information, contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97333722022
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔