Post a Job
نوکری پوسٹ کریں

Waiter Job

Job ID: 4223

Waiter Job in Oman.
(عمان میں ویٹر کی نوکری)
The work is in a five-star hotel.
(فائیو سٹار ہوٹل میں کام ہے)
Will also have to work in the restaurant.
(ریسٹورینٹ میں بھی کام کرنا ہو گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک دن چھٹی ہے)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی10گھنٹے ہے)
Oman ID is necessary.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
ID should have the status of a waiter.
(آئی ڈی پر ویٹر کا سٹیٹس ہونا ضروری ہے)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96895908585

Jobs in Oman
عمان میں نوکریاں
Report
رپورٹ