Waiter Job in Oman.
(عمان میں ویٹر کی نوکری)
Two years of restaurant work experience is mandatory.
(ریسٹورینٹ میں کام کا دو سال کا تجربہ لازمی ہے)
Cashier duties will also be required.
(کیشئر کا کام بھی کرنا ہو گا)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Job location is in Muscat.
(نوکری کی جگہ مسقط میں ہے)
Proficiency in Arabic and English is required.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Omani residency (Iqama) must be available.
(عمانی اقامہ موجود ہونا لازمی ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96879024100
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں