Waiter Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ویٹر کی نوکری)
Must be able to speak good Arabic.
(اچھی عربی زبان بولنا آتی ہو)
Young individuals with good personality required.
(اچھی پرسنلٹی والے نوجوان کی ضرورت ہے)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Polite waiter required for family section.
(فیملی سیکشن کے لیے با اخلاق ویٹر کی ضرورت ہے)
Saudi residence permit is mandatory.
(سعودی عرب کا اقامہ لازمی ہے)
Municipality card is required.
(بلدیہ کا کارڈ ضروری ہے)
Salary ranges from 1700 to 2200 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1700سے2200 سعودی ریال ہے)
Job is in Jeddah.
(نوکری جدہ میں ہے)
For more information, contact via WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Send a message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966537836094
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں