Waiter Job in Bahrain. (بحرین میں ویٹر کی نوکری) Looking for young individuals with a good personality. (اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے) Must have excellent experience working in restaurants. (ریسٹورنٹ میں کام کا بہت اچھا تجربہ ضروری ہے) Residence permit should be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Very good English and Hindi language skills are required. (بہت اچھی انگلش اور ہندی زبان ضروری ہے) Job location is in Al Hoora. (الحورہ میں نوکری کی جگہ ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Basic facilities will also be available. (بنیادی سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Message only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97332000895
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔