waiter Job in Bahrain.
(بحرین میں ویٹر کی نوکری)
Experienced waiter is required for a five-star hotel.
(فائیو اسٹار ہوٹل کے لیے تجربہ کار ویٹر کی ضرورت ہے)
You must have Bahrain Iqama.
(آپ کے پاس بحرین کا اقامہ ہونا چاہیے)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Duty is 9 hours.
(ڈیوٹی 9گھنٹے ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97335052509
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔