Waiter Job

Job ID: 5886

Waiter Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ویٹر کی نوکری)
Good experience as a waiter is necessary.
(ویٹر کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Iqama should be available.
(اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی 8گھنٹے ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary is 1600 to 2000 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 1600سے2000 سعودی ریال ہے)
Food will be your own.
(کھانا آپ کا اپنا ہو گا)
Pakistani, Indian, Bangladeshi, or Nepali waiter is needed.
(پاکستانی ،انڈین، بنگالی یا نیپالی ویٹر کی ضرورت ہے)
The job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Sponsorship transfer fee will be required.
(تنازل کی فیس دینی ہو گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966570578754

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں