Waiter Job in Oman.
(عمان میں ویٹر کی نوکری)
Waiter job at a burger shop.
(برگر کی دوکان پر ویٹر کی نوکری ہے)
One year of experience is required.
(ایک سال کا تجربہ ضروری ہے)
Omani Iqama should be present.
(عمانی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Duty is eight hours.
(آٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Salary is 160 to 200 Omani Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 160سے200 عمانی ریال ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Three months’ leave after two years.
(دو سال کے بعد تین مہینے کی چھٹی ملے گی)
Excellent English language is required.
(بہت اچھی انگلش زبان بولنا ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96879405695
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں