Van Salesman Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں وین سیلز مین کی نوکری میسر ہے)
Must have a valid Saudi driving license.
(سعودی ڈرائیونگ لائسنس لازمی ہے)
Candidate should have proven experience.
(امیدوار کا تصدیق شدہ تجربہ ضروری ہے)
Job Description – ملازمت کی تفصیل
We are operating an FMCG product company and are looking for an experienced cash van salesman to supply goods to grocery stores and supermarkets. The candidate must have a background in FMCG Sales and should be well familiar with the Riyadh market. Having existing customers in specific areas will be considered an advantage.
ہم ایک ایف ایم سی جی مصنوعات کی کمپنی چلا رہے ہیں اور ہمیں ایک تجربہ کار کیش وین سیلز مین کی ضرورت ہے جو بقالوں اور سپر مارکیٹس کو سامان فراہم کرے۔ امیدوار کو ایف ایم سی جی شعبے میں تجربہ ہونا چاہیے اور ریاض کی مارکیٹوں کا علم ہونا ضروری ہے۔ اگر مخصوص علاقوں میں پہلے سے گاہک ہوں تو یہ اضافی خوبی سمجھی جائے گی۔
Responsibilities – ذمہ داریاں
- Deliver FMCG products daily to grocery stores and supermarkets
- Drive company vehicle across assigned areas
- Take orders from customers and ensure timely delivery
- Maintain visibility of company products in the market
- Coordinate with team and meet daily sales targets
روزانہ بقالوں اور سپر مارکیٹس کو مصنوعات کی ترسیل کرنا، کمپنی کی گاڑی کے ذریعے مختلف علاقوں میں جانا، گاہکوں سے آرڈر لینا اور وقت پر سامان پہنچانا، مارکیٹ میں کمپنی کی مصنوعات کی موجودگی کو یقینی بنانا، ٹیم کے ساتھ تعاون کرنا اور روزانہ کے اہداف حاصل کرنا۔
Requirements – شرائط
- Prior experience in FMCG sales
- Strong knowledge of Riyadh markets
- Having existing customers in target areas is a plus
- Good communication skills
- Physically fit for field work
ایف ایم سی جی شعبے میں سابقہ تجربہ، ریاض کی مارکیٹوں کا اچھا علم، مخصوص علاقوں میں پہلے سے گاہک ہونا اضافی خوبی سمجھی جائے گی، اچھی گفتگو کی صلاحیت، اور فیلڈ کے کام کے لیے جسمانی طور پر صحت مند ہونا ضروری ہے۔
Salary & Benefits – تنخواہ اور مراعات
- Attractive salary package
- Commission on sales
- Company-provided vehicle
- Fuel and maintenance covered by company
- Immediate transfer of Iqama
پرکشش تنخواہ دی جائے گی، فروخت پر کمیشن دیا جائے گا، کمپنی کی طرف سے گاڑی فراہم کی جائے گی، ایندھن اور مرمت کمپنی کی ذمہ داری ہوگی، اور اقامہ فوری طور پر ٹرانسفر کیا جائے گا۔
How to Apply – اپلائی کرنے کا طریقہ
If you believe you are suitable for this position, please contact: +966534276481
اگر آپ اس نوکری کے لیے موزوں ہیں تو براہ کرم درج شدہ نمبر پر رابطہ کریں