Van Salesman Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں وین سیلزمین کی نوکری)
Work involves selling curtain products.
(پردے کی مصنوعات کی فروخت کا کام ہے)
Relevant experience is required.
(متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے)
Saudi residency is mandatory.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Good Arabic language skills are necessary.
(اچھی عربی زبان ضروری ہے)
Saudi driving license is mandatory.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Job location is Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Knowledge of routes is essential.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Monthly salary is 1800 SAR.
(تنخواہ مہینے کی 1800 سعودی ریال ہے)
Commission will also be given.
(کمیشن بھی ملے گا)
You will bear your own food expenses.
(کھانا آپ کا اپنا ہو گا)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
For more information, contact on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966541372931
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں