Van Salesman Job

Job ID: 6014

Van Salesman Job in Kuwait.
(کویت میں وین سیلز مین کی نوکری)
Sales of restaurant-related items is required.
(ریسٹورنٹ سے متعلق اشیاء کی سیلز کا کام ہے)
Three years of relevant work experience in Kuwait is mandatory.
(کویت میں متعلقہ کام کا تین سال کا تجربہ ضروری ہے)
Education must be graduation.
(تعلیم گریجویشن ہونی چاہیے)
Excellent Arabic and English language skills are essential.
(بہت اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Duty is 9 hours.
(ڈیوٹی 9گھنٹے ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Kuwaiti van driving license is required.
(کویت کا وین ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96566968801

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں