Van Driver Job in UAE.
(یواےای میں وین ڈرائیور کی نوکری)
Work involves delivery on van.
(وین پر ڈلیوری کا کام ہے)
Two years of experience is required.
(دو سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Relevant UAE driving license is necessary.
(یواےای کا متعلقہ ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
UAE Iqama is required.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Ability to read and write in English is essential.
(انگلش لکھنا اور پڑھنا آتا ہو)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Good salary and benefits will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں فراہم کی جائیں گی)
Send your CV on WhatsApp. Message only, no calls.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں۔ صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+971552248564
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں