Travel Agency Staff Job

Job ID: 3413

Travel Agency Staff Job in Bahrain.
(بحرین میں ٹریول ایجنسی سٹاف کی نوکری)
Two years of experience is necessary.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Good computer skills are essential.
(کمپیوٹر کی اچھی مہارت ہونی چاہیے)
Must be proficient in using major travel booking systems and GDS platforms.
(بڑے ٹریول بکنگ سسٹمز اور جی ڈی ایس پلیٹ فارم استعمال کرنے میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Good knowledge of hotel, transfer, car rental booking, and tour package is required.
(ہوٹل، ٹرانسفر، کار رینٹل بکنگ اور ٹور پیکج کا اچھا علم ہونا ضروری ہے)
Bahrain residency (Iqama) is mandatory.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Send your CV by email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
traveljob@gmx.com

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔