Trailer Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ٹریلر ڈرائیورکی نوکری) Saudi residency is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Heavy license of Saudi Arabia should be available. (سعودی عرب کا ہیوی لائسنس ہونا چاہیے) Transport will be provided. (ٹرانسپورٹ مہیا کی جائے گی) Food will be provided. (کھانا فراہم کیا جائے گا) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Allowance will also be provided. (الاونس بھی ملے گا) Job is in Bareman, Jeddah. (باريمان، جدہ میں نوکری ہے) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966558965058
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔